Header Ads Widget

Responsive Advertisement

Ticker

6/recent/ticker-posts

سوشل میڈیا مارکیٹنگ کیا ہے؟سوشل میڈیا مارکیٹنگ کے فائدے؟ سوشل میڈیا کے ذرائع؟ ?What Is social media marketing? What are the advantages of social media marketing? Social media Sites

 

Social Media Marketing
Social Media Marketing

ہم نے آپنے گزشتہ کالم میں ڈیجیٹل مارکیٹنگ  "آنلائن مارکیٹنگ" Digital Marketing "online marketing" کے بارے میں لکھا تھا آج ہم اس کی ہی پہلی قسم سوشل میڈیا مارکیٹنگ (Social Media Marketing) کی تفصیلات کے بارے میں بات کریں گے۔

سوشل میڈیا مارکیٹنگ(social media marketing)  بنیادی طور پر دو لفظوں سے مل کر بنا ہے سوشل میڈیا اور مارکیٹنگ .جب سوشل میڈیا کی بات کی جاۓ تو ہمارے ذہن میں فیس بک ،ٹویٹر،انسٹاگرام، وٹس ایپ اور کی ایسے ایپ آتے ہیں جہاں پر ہم اپنے دوستوں سے بات چیت کرتے ہیں اور اپنی تصاویر اور ویڈیو شیئرکرتے ہیں اور مارکیٹنگ سے ہمارے زہن میں کوئی بھی پوسٹر،بینر  یا اشتہار  آتا ہے. لہذا اپنی کسی بھی برانڈ کو یا کاروبار کو فروغ دینے کےلیےاوراپنے بلاگ کی ٹریفک میں اضافہ کرنے کرنے کی لیے  سوشل میڈیا کا استعمال کرنا سوشل میڈیا مارکیٹنگ کہا جاتا ہے.سوشل میڈیا مارکیٹنگ کی شارٹ فارم ایس ایم ایم(SMM) ہے.سوشل میڈیا مارکیٹنگ ڈیجیٹل مارکیٹنگ (Digital Marketing) کی ہی ایک شاخ ہے . سوشل میڈیا مارکیٹنگ آن لائن مارکیٹنگ کا سب سی بہترین ذریعہ ہے .سوشل میڈیا مارکیٹنگ کا مقصدزیادہ سے زیادہ لوگوں کو اپنی برانڈ کی طرف متوجہ کرنا ہے تاکہ لوگ آپ کی برانڈ خریدیں یا آپ کے بلاگ پر ٹریفک میں بھی اضافہ ہو.

سوشل میڈیا مارکیٹنگ کی اہمیت :

 Advantages of Social Media Marketing:

Advantages of social media marketing
Advantages of Social Media


 

 گزشتہ چند سالوں میں ٹیکنالوجی میں ترقی کے ساتھ ساتھ انٹرنیٹ کی پہنچ ہر انسان تک پہچنے سے سوشل میڈیا نے اتنی تیزی سے  ترقی کی ہےکہ اس کی استعمال کرنے والوں کی تعداد 4.20 ملین تک جا پہنچی ہے۔سوشل میڈیا نے جہاں فاصلوں کو مٹا دیا ہے اور اس کی وجہ سے پوری دنیا ایک گلوبل ولیج کی شکل اختیار کر چکی ہے۔ اور اس کے علاوہ انٹرنیٹ علم کا ایک بہت بڑا زریعہ بن چکا ہے اور زیادہ تر لوگ سوشل میڈیا سے نالج اور انٹرٹینمنٹ کے لیے جوڑ چکے ہیں اس لیے ہم جب بھی کوئی سوشل میڈیا سایٹ کھولتے ہیں تو ہمیں اپنے اردگرد ایکٹوا یوزرز کی بہت بڑی تعداد نظر آتی ہے.ذرا سوچیے اگر آپ اپنی کسی بھی پروڈکٹ کے بارے میں سوشل میڈیا پر کوئی ویڈیو یا اشتہار بناتے اہیں تو  آپ کتنے لوگوں کو اپنی پروڈکٹس دیکھا سکتے ہیں اور اپنے بلاگ پر کتنی ٹریفک لا سکتے ہیں .آج سوشل میڈیا نےٹی وی اور اخبار کی جگہ لے لی ہے.اس سے پہلے آپ کو اپنی کسی بھی برانڈ کا اشتہار بنوانا ہوتا تو اس کے لیے صرف ٹی وی یا اخبار کا سہارا لیا جاتا تھا جہاں پر آپ کو اپنے اشتہار کا اچھا خاصا معاضہ بھی دینا پڑتا تھا .لیکن سوشل میڈیا پر بغیر کچھ  انویسٹ کیے بغیر بھی مارکیٹنگ کر سکتے ہیں. یا ہم تھوڑا بہت پیسہ لگا کر اپنی پروڈکٹ، سروس یا اپنے علم  کو اپنے اردگرد کے لوگوں سے لے کر پوری دنیا کے لوگوں تک پہنچا سکتے ہیں اوراپنی آمدنی میں اضافہ کر سکتے ہیں۔ 

 

اپنے برانڈ کی سوشل میڈیا مارکیٹنگ کیسے کریں:

How to do social media marketing?


اپنی کسی بھی برانڈ کی مارکیٹنگ کرنے کے لیے آپ کو مختلف سوشل میڈیا پر ایک اشتہار پوسٹ کرنا ہو گا .استہار کے لیے آپ اپنے برانڈ کی تصویر بھی لے سکتے ہیں اور اگر چاہیں تو ویڈیو بنا کر پوسٹ کر دیں . لیکن اس سے پہلے یہ ضروری ہے کہ سوشل میڈیا پرآپ کا اپنا کوئی گروپ یاپیج ہو جہاں پر آپ زیادہ سی زیادہ لوگوں کو اپنی پروڈکٹ دکھا سکیں .نیز اپنے فولّورز سے راے بھی لیتے رہیں تا کہ آپ کو معلوم ہو کہ آپ کی فولّورزکس قسم کی برانڈ کو پسند کرتے ہیں .آپ اپنے فالو ورز سے برانڈ شِیر کرنے کا بھی کہہ سکتے ہیں .

 

سوشل میڈیا مارکیٹنگ سائٹس :

Social Media Sites:

آن لائن مارکیٹنگ کے لیے سب سے بہترین طریقہ سوشل میڈیا کا ہے.آج کل انٹرنیٹ پر بہت سی ایسی سائٹس بن گئی ہیں جہاں پر آپ آسانی سےاپنی پروڈکٹ کے  بارے میں  ایڈ دے سکتے ہیں اور  اپنے کاروبا ر کو فروغ دے سکتے ہیں یا اگر آپ بلاگر ہیں تو اپنے  بلاگ کی لیے بہت ساری ٹریفک لا سکتے ہیں .یہاں میں آپ کو کچھ سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے بارے میں بتاؤںگا جہاں آپ اپنے برانڈ کی مارکیٹنگ کر کے اپنے کاروبار کو بڑھا سکتے ہیں .

 

social Media Site
Social Media sites


فیس بک کے ذریعے مارکیٹنگ:

Marketing Through Facebook:

فیس بک دنیا کی سب سی بڑی سوشل  میڈیا سائٹ ہے.جسے ہر ماہ 2 بلین سے زیادہ لوگ استعمال کرتے ہیں .جو کہ دنیا کی آبادی کا ایک تہای حصہ بنتا  ہے .65 لاکھ سے زااد لوگ فیس بک پیج کے ذریعے اپنے کاروبار کو فروع دے رہے ہیں جب کہ 6 ملین سے زیادہ لوگ فیس بک پر اشتہار لگا کر اپنے بزنس کو بڑھا رہے ہیں .اس سے معلوم ہوتا ہے  کہ فیس بک ایڈورٹائزنگ کیلیے بہترین پلیٹ فارم ہے.اور اس سے شروعات کرنا بھی بہت آسان ہے کیونکہ اس پر تصاویر ،پوسٹ ،ویڈیو ،لائیوویڈیو تمام چیزیں بہت اچھے سی کام کرتے ہیں .اس کی علاوہ اس بات کا دھیان  رکھیں کہ اپکا مواد   موبائل ایپ کیلیے زریعے فیس بک استعمال کرتے ہیں .

یو ٹیوب ذریعے مارکیٹنگ:

YouTube Marketing Through:

گوگل کی بعد یو ٹیوب کودوسرا سب سی برا سرچ انجن  بھی کہا جاتا ہے .یوٹیوب کی ماہانہ ایکٹو یوزرز کی تعداد 1.9بلین ہے.یو ٹیوب ایک ویڈیو شیئرنگ ایپ ہےجس پر کئی ہزار گھنٹوں  کی ویڈیو روزانہ دیکھی جاتی ہیں .آپ یوٹیوب پر اپنی برانڈ کیلیے اشتہاردے سکتے ہیں .اس کی علاوہ آپ یو ٹیوب پر چینل بنا کر اپنے کاروبار کے متعلق ویڈیو اپلوڈ کر سکتے ہیں .

انسٹاگرام ذریعے مارکیٹنگ:

Instagram Marketing Through:

انسٹاگرام پر ماہانہ استعمال کرنے والوں کی تعداد 1بلین ہے یہ ایک فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ ہے جس کو استعمال کر کے آپ اپنی  فوٹو ،ویڈیو،کہانیاں اور لائیو ویڈیو کا اشتراک وسیع پیمانے پر کر سکتے ہیں .حال ہے میں انسٹاگرام نےطویل ویڈیو کیلیے  IGTV لانچ کیا ہے .

 

 


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے